مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئےہیں ۔ افغان حکام کے مطابق ہلمند کے فضائی حملوں میں طالبان کے 3 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں طالبان دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی اور ہتھیار تباہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ داعش کو عراق اور شام سے افغانستان میں منتقل کررہا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئےہیں ۔
News ID 1881930
آپ کا تبصرہ